"عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل سے گرفتار
"فیصل چوہدری کی گرفتاری اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے، پی ٹی آئی کے وکیل کو تحویل میں لیا گیا"
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا، وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے تحویل میں لے لیا گیا، فیصل چوہدری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے تھے۔ فیصل چوہدری نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے عملے سے تلخ کلامی کی تھی، فیصل چوہدری جیل میں جانے پر تاخیر پر مشتعل ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز (6 فروری) پی ٹی آئی کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں داخلہ سے روک دیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
بانی پاکستان تحریک انصاف
تلخ کلامی
فیصل چوہدری
اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.