"سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط، ججز تعیناتی موخر کرنے کا مطالبہ"
"سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس سے ججز تعیناتی موخر کرنے کا مطالبہ کیا"
سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس آف پاکستان کو خط ، ججزتعیناتی موخر کرنے کا مطالبہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے4 ججز نے چیف جسٹس سے ججز تعیناتی موخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 4 ججز کی جانب سے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ خان آفریدی کو لکھے گئے خط میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائردرخواستیں زیر التوا ہونے کا حوالہ دیا گیا ہے۔ خط میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے تنازع کا بھی حوالہ دیا گیا۔ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ خان آفریدی کو خط لکھنے والے ججز میں جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہرمن اللہ شامل ہیں۔ خط کی نقل جوڈیشل کمیشن کےتمام ارکان کو بھی ارسال کردی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ آف پاکستان
جوڈیشل کمیشن
ججزتعیناتی موخر
جسٹس یحییٰ خان آفریدی
چیف جسٹس آف سپریم کورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.