"وزیراعظم شہباز شریف کا عوام سے وعدہ: کم لاگت بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے"
"وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام کو کم لاگت بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا جائے گا"
عوام سےوعدہ کیا تھا اُنہیں کم لاگت بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام سےوعدہ کیا تھا اُنہیں کم لاگت بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ آئی پی پیزکیساتھ معاہدوں پر نظر ثانی سے قومی خزانے کو بچت ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت بجلی شعبے کی اصلاحات پرعملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بجلی شعبے کی جاری اصلاحات کے مثبت ثمرات موصول ہو رہے ہیں۔ گذشتہ 7دہائیوں کا بگاڑ بہتر کرنے کیلئے وزارت اور متعلقہ ادارے کام کر رہے ہیں۔ ، بجلی کے ترسیلی نقصانات میں کمی اصلاحات کے مثبت نتائج کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام سےوعدہ کیا تھا اُنہیں کم لاگت بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
آئی پی پیز
قومی خزانے
نظر ثانی
اصلاحات
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف
وزیراعظم میاں شہباز شریف ا
، بجلی کے ترسیلی نقصانات
مثبت نتائج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.