"امریکہ نے چین کو ایرانی تیل کی سپلائی کرنے والے نیٹ ورک پر پابندی لگا دی: ایران کے خلاف اقدامات"
"امریکہ نے ایرانی تیل کی سپلائی چین تک پہنچانے والے نیٹ ورک پر پابندی عائد کر دی"
امریکہ نے چین کو ایرانی تیل کی سپلائی کرنے والے نیٹ ورک پر پابندی لگا دی امریکہ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھاتے ہوئے اس نیٹ ورک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جو نیٹ ورک چین کو کروڑوں ڈالر کا خام تیل فراہم کر رہا تھا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کی سپہر انرجی اور اس سے منسلک دیگر ادارے ایرانی فوج اور دہشت گرد گروہوں کو مالی مدد فراہم کر رہے تھے۔ ایران اپنی تیل کی برآمدات سے حاصل شدہ آمدنی کو اپنے جوہری ہتھیاروں، بیلسٹک میزائلوں، اور خطے میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا کہ واشنگٹن ایران کو ان سرگرمیوں کے لیے فنڈز حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سخت پابندیاں جاری رکھے گا۔ امریکہ نے ایران کے پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکل شعبے کو ہدف بناتے ہوئے ایگزیکٹو آرڈرز 13224 اور 13902 کے تحت پابندیاں لگائی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.