"پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن: 15 دہشت گرد گرفتار"
"پنجاب میں آپریشن، لاہور سے دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد"
پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن ،15دہشتگرد گرفتار لاہور میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نےپنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران15دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے ۔ آپریشن لاہور ،سیالکوٹ ،گجرات ،اٹک ،سرگودھا ،بہاولپور،جھنگ، میانوالی، چنیوٹ میں کیے گئے۔ ، لاہور سے بھی فتنہ الخوارج ایک خطرناک دہشت گرد گرفتار کیا،دہشت گرد کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے ۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد،ای ای ڈی بم،ڈیٹونیٹر ،حفاظتی فیوز تار 18فٹ ، پمفلیٹ نقدی برآمدہوئے۔ ، سی ٹی ڈی لاہور کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت ،مدثر خان،سجاد احمد،عاشق ،اجمل خان ،عمیر اقبال ،محمد اعجاز ،سہیل احمد عیسی خان وغیرہسے ہوئی ۔ دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے۔ ، رواں ہفتے میں 1498 کومبنگ آپریشنز کے دوران556 مشتبہ افراد گرفتار کیے ۔ ،لاہور کومبنگ آپریشنز میں 64511افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ،۔ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.