"البیک کا پاکستان میں شاخیں کھولنے کا اعلان"
"سعودی عرب کی معروف کمپنی البیک پاکستان میں شاخیں کھولے گی"
البیک کی پاکستان میں اپنی شاخیں کھولنے کی تصدیق جدہ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی حجم میں مزید اضافے کے امکانات روشن ہوگئے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جدہ میں اہم سعودی تاجروں سے ملاقات کی۔ جس دوران باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات میں 22 فیصد اضافہ ہوا ۔ جس کے بعد تجارتی حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔ جب کہ سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں توانائی، زراعت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبے میں دلچسپی ظاہر کی۔پ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا، ۔ سعودی عرب سے پاکستان کو 7.4 بلین ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
امکانات روشن
پاکستان اور سعودی عرب
البیک
تجارتی حجم
باہمی تجارتی تعلقات
سعودی سرمایہ کاروں
اقتصادی تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.