"امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس ختم کردی"
"ٹرمپ کا بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس ختم کرنے کا اعلان"
امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس ختم کردی امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس ختم کردی ، بائیڈن کوخفیہ معلومات تک رسائی دینے کی ضرورت نہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے 2021 میں میرے ساتھ بھی ایسا ہی کیاتھا، روزانہ کی انٹیلی جنس بریفنگ ختم کررہاہوں۔ ، ٹرمپ کابائیڈن دور کی گن کنٹرول پالیسیوں نظر ثانی کاحکم، محکمہ انصاف شہریو ں کے تحفظ کے حقوق کاجائزہ لے کررپورٹ تیار کرے۔ دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت اسرائیل کو7بلین ڈالر کاجنگی سازوسامان فراہم کرےگی۔ ، امریکی محکمی خزانہ نے کانگریس کو باضابطہ طوپر آگاہ کردیا۔ ، اسرائیل کیلئے ہتھیاروں کے پیکیج میں ہزاروں بم اورمیزائل شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.