"بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی، نہ کریں گے: بیرسٹر گوہر"
"بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے: بیرسٹر گوہر"
بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی، نہ کریں گے: بیرسٹر گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی ہے نہ کریں گے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بشمول امریکا کسی ملک کے طلب گار نہیں۔ ، عمران خان عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے بعد جیل سے باہر آئیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.