تحریک انتشار والوں کی یوم سیاہ کو عوام نے مسترد کیا" : "عطا تارڑ
"عطا تارڑ کا پی ٹی آئی پر تنقید، تحریک انتشار والے ملک کے مخالف ہیں"
تحریک انتشار والے ہمارے نہیں ملک مخالف ہیں، عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انتشار والے ہمارے نہیں ملک کے مخالف ہیں۔ یہ شرطیں لگاتے تھے اور دعائیں کرتے تھے کہ ملک ڈیفالٹ ہوجائے۔ مگر آج ہمارا شمار دنیا کی بہترین معیشتوں میں ہونا شروع ہوگیا ہے۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آپ سے وعدہ کیا تھا آپ کا بازو بن کر رہوں گا۔ جب آئے تھے تعمیر وترقی کا وعدہ کیا تھا اور حلقے کے تمام علاقوں میں ترقیاتی کام شروع ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انتشار والوں کے یوم سیاہ کو پورے پاکستان نے مسترد کر دیا ہے عوام تعمیر و ترقی کے ساتھ ہیں ۔ علیمہ خان بشری بی بی اور گنڈا پور کے اپنے رہنماؤں سے جھگڑے سے لگتا ہے کسی ڈرامے کی سیریل چل رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
عطا اللہ تارڑ
رہنماؤں
تحریک انتشار والے
شرطیں
ترقیاتی کام شروع
تعمیر و ترقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.