مقدمات کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنجاب میں ڈبل شفٹ شام کی عدالتیں شروع کرنیکا فیصلہ
"پنجاب میں شام کی عدالتیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا اہم اقدام"
ملتان ( سپیشل رپورٹر) پنجاب میں مقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا مستحسن اقدام ، پنجاب میں ڈبل شفٹ شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ ، اس حوالے سے انتظامات کرنے کے لیے صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ شام کی عدالتیں قائم کرنے کے لیے جوڈیشل افسران کے نام فوری طور پر ارسال کئے جائیں ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے یہ فیصلہ صوبہ بھر میں مقدمات کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے ۔ پنجاب بار کونسل سمیت وکلاء ایسوسی ایشنز نے اس اقدام کو سراہا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.