بنگلہ دیش میں حسینہ کے وفاداروں کےخلاف آپریشن شروع
"بنگلہ دیش حکومت کا آپریشن ڈیول ہنٹ: طلبہ پر حملے کے بعد 1308 گرفتار"
بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلبہ پر حملے کے بعد ملک بھر میں ’آپریشن ڈیول ہنٹ‘ شروع کرتے ہوئے 1308 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔ بی ایس ایس نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’آپریشن ڈیول ہنٹ‘ شروع ہونے کے بعد سے اب تک ملک کے مختلف حصوں سے کم از کم 1308 شرپسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) پولیس انعام الحق ساگر نے گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت کے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت شروع کی گئی جب آمرانہ حکومت سے تعلق رکھنے والے گروہوں نے طلبہ کے گروپ پر حملہ کیا، جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بنگلہ دیش
آپریشن شروع
غیر ملکی خبر رساں اداروں
بی ایس ایس نیوز
انعام الحق
’آپریشن ڈیول ہنٹ
شدید زخمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.