"دبئی کی نئی شمسی توانائی ریل بس سروس: ماحول دوست اور کم لاگت نقل و حمل"
"دبئی میں شمسی توانائی پر چلنے والی ریل بس سروس: ٹریفک کے بہاؤ کو ہموار کرنے کا منصوبہ"
دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر آج سے شمسی توانائی سے چلنے والی نئی ’ریل بس‘ کا آغاز کردیا۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق آر ٹی اے کا کہنا ہے کہ اس بس کی آپریشنل رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ اس میں 40 مسافروں کی گنجائش ہے۔ ریل بس ایک ہلکی پھلکی ریل کار ہے جو ریلوے لائنوں کے ذریعے آمد و رفت کرے گی، ریل بس سروس ایک جدید اور ماحول دوست سواری ہے، جو نقل و حمل کے دستیاب ذرائع میں سے ماحول دوست ، موثر اور کم لاگت متبادل کے طور پر پیش کی گئی ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کیپسول سے مشابہ ریل کی لمبائی 11.5 میٹر اور چوڑائی 2.65 میٹر ہے، ریل بس کو نقل و حمل کا ایک سستا ذریعہ بننے اور شہر بھر میں ٹریفک کے بہاؤ کو ہموار بنانے میں مدد کرنے کے مقصد سے شروع کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شمسی توانائی
بس سروس کا آغاز
دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی
آر ٹی اے
ورلڈ گورنمنٹ سمٹ
ریل بس
ہلکی پھلکی ریل
خلیج ٹائمز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.