"کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک"

"کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک"

"خیبر پختونخوا: کرک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشتگرد مارے گئے"

کرک ـ: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک خیبر پختوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق کرک کے علاقے میر کلام بانڈہ میں سکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا، آپریشن علی الصبح دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ سی ٹی ڈی اور پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.