"اعظم نذیر تارڑ: پیکا ایکٹ پر مشاورت جاری، ترمیم کا امکان"
"وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا عندیہ"
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پیکا پر تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت تاحال جاری ہے، وزارت داخلہ، اطلاعات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مابین پیکا پر مشاورت ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون مستقل نہیں ہوتا، یہ پارلیمان کا اختیار ہے کہ کسی بھی قانون میں کسی بھی وقت ترمیم کرے۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اگر سب کسی بات پر متفق ہوئے تو اس کو مناسب انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
India
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پارلیمنٹ ہاؤس
انفارمیشن ٹیکنالوجی
میڈیا سے گفتگو
اعظم نذیر تارڑ
مشاورت
وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
پیکا
وزارت داخلہ،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.