"سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس"

"سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس"

"جوڈیشل کمیشن نے 6 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی"

جوڈیشل کمیشن نے6ججزکی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی: ذرائع چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 6 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے جن ججز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ ان میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شفیع صدیقی ، جسٹس صلاح الدین پنہور ، بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ اورپشاور ہائیکورٹ سے جسٹس شکیل احمد شامل ہیں ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ میں قائم مقام جج لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس سے بائیکاٹ کردیا۔ ، دونوں ججز نے چیف جسٹس کو اجلاس مؤخر کرنے کیلئے خط بھی لکھا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.