"حماس کا فیصلہ: اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اگلے نوٹس تک موخر"
"حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی موخر کرنے کا اعلان: جنگ بندی کی خلاف ورزیاں"
حماس کااسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی موخرکرنے کا اعلان حماس نےاسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی موخرکرنے کا اعلان کر دیا، یرغمالیوں کی رہائی اگلے نوٹس تک موخر کردی ہے۔ حماس ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ3ہفتوں سے اسرائیل جنگ بندی کےخلاف ورزیاں کررہا ہے۔ اسرائیل شہریوں کی اپنے علاقوں میں واپسی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ،اسرائیل امدادی سامان کے ٹرکوں کے داخلے میں بھی رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ ،معاہدے کی تعمیل تک یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر کافیصلہ برقراررہے گا،۔ یرغمالیوں کی ر ہائی میں تاخیر کافیصلہ اسرائیل کوپابند کرنے کیلئے کیا،غزہ پرقبضے سے متعلق منصوبے پرعسکری مذاحمت زیر غور ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مغربی کنارے میں بربریت جاری ہے۔ اسرائیلی فورسز نے خاتون سمیت 3 فلسطینیوں کوگولی مارکرشہید کردیا،غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی کوشہیدکردیا۔ اسرائیلی جارحیت سے مغربی کنارے میں بے گھرافراد کی تعداد35ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
اسرائیلی فورسز
اسرائیلی یرغمالیوں
یرغمالیوں
حماس ترجمان ابوعبیدہ
اسرائیل شہریوں
معاہدے کی تعمیل
عسکری مذاحمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.