پیکا ترمیمی قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد
"اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی"
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا منظور نہیں کی۔ پیکا کیخلاف درخواستوں پر معاونت کیلئےاٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس انعام امین منہاس نے ریمارکس دیئے اگر کوئی مسئلہ ہو بتائیں ہم یہاں بیٹھے ہیں ۔ کوئی شکایت ہو تو متفرق درخواست دائر کر سکتے ہیں۔ پی ایف یو جے کے وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ نے دلائل میں کہا پیکا قانون اتنی جلد بازی میں بنایا گیا کہ شقوں کے نمبر بھی درست نہیں لکھے ۔ اس قدر غلطیاں ہیں کہ درخواست دہندہ کی دو تعریفیں کر دی گئیں اور دونوں ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
پیکا ترمیمی قانون
جسٹس انعام امین منہاس
پی ایف یو جے
غیرمعینہ مدت
استدعا منظور نہیں
جلد بازی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.