وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی منظوری
"وزیر اعلیٰ پنجاب نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی منظوری دے دی"
ہنی ٹریپ ، اغواء برائے تاوان اور شوٹرز سمیت منظم گینگز کےخاتمے کےلیے پنجاب حکومت نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے منظوری دیدی۔ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ سی سی ڈی کو ہیڈ کریں گے۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب میں سی سی ڈی کا ہیڈ کوارٹر قربان پولیس لائنز لاہور میں قائم کیا جائے گا۔ 4 ہزار سے زائد کرائم فائٹر پولیس آفیسر اور اہلکار سی سی ڈی میں تعینات ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے منظوری دیدی ہے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ صوبے میں ہرجگہ کارروائی اور چالان عدالتوں میں جمع کروانے کا اختیار بھی رکھے گا۔ حکام کا دعوی ہے کہ سی سی ڈی کے قیام سے جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب
پولیس حکام
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ
سی سی ڈی
چالان عدالتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.