آئی ایم ایف کا معیشت درست سمت میں جانے کا اعتراف
"آئی ایم ایف پروگرام اور پاکستان کی معیشت کی ترقی میں اہم پیشرفت"
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ایس ای سی پی کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ،ملاقات میں پاکستان کی معاشی ترقی، اصلاحات سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ کرسٹالینا جارجیوا نے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہا، پاکستان کی معاشی ترقی، اصلاحات سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کرسٹالینا جارجیوا نے اعتراف کیا کہ ہماری معیشت درست سمت میں ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم سے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی ہے۔ ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ
عالمی مالیاتی فنڈ
منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.