"ایران کا انتباہ: امریکا کی جارحیت کا سنگین جواب دیا جائے گا"
"ایران کا انتباہ: جارحیت کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے"
جارحیت کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ایران کا انتباہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے طاقت کے استعمال کی دھمکی کو انتہائی تشویش ناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ پریس ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے یہ بات منگل کے روز اقوام متحدہ کے سربراہ اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں کہی۔ امیر سعید ایروانی نے کہا کہ ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کسی بھی دشمن کارروائی کے خلاف اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی مفادات کا بھرپور دفاع کرے گا۔ ، اسلامی جمہوریہ ایران نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحیت کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے جس کی تمام تر ذمہ داری امریکا پر ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کا انتباہ
جارحیت کے سنگین نتائج
امیر سعید ایروانی
اسلامی جمہوریہ ایران
تبصرے
Please keep the discussion respectful.