سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دینگے، وزیراعظم
"وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کی سالمیت کی حفاظت کا عہد"
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے۔ ، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف نہیں مانے گا اس حوالے سے خدشہ ختم ہوگیا ہے ۔ کیونکہ آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں کمی کا پلان لے کر آئے ضرور غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ابوظہبی میں یو اے ای صدر سے دو طرفہ تعلقات و سرمایہ کاری سے متعلق گفتگو ہوئی، ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمت میں پاکستان کی نمائندگی کی اور سمٹ کے موقع پر دو طرفہ اہم ملاقاتیں بھی کیں۔ انہوں نے کہا کہ دبئی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے مثبت تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ ایز آف بزنس کی طرف آئیں۔ ، سرمایہ کاروں پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
وزیراعظم
آئی ایم ایف
وزیراعظم شہباز شریف
ملاقات
نمائندگی
، سعودی عرب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.