کرم ‘ قیام امن کے لیے فریقین کے بنکرز گرانے کا عمل جاری
"کرم میں 130 بنکرز گرائے گئے، امن کے قیام کی کوششیں تیز"
کرم میں قیام امن کے لیے فریقین کے بنکرز گرانے کا عمل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع کرم میں 4 روزکے دوران 44 بنکرز گرائے گئے اور اب تک 130 بنکرز کو گرایا جاچکا ہے۔ جب کہ متعدد خندقوں کو بھاری مشینری کے ذریعے بند کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ بنکرز اور خندق لڑائی جھگڑوں میں استعمال ہوتے تھے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ تجارتی سامان کی 853 گاڑیاں کرم بھجوائی جاچکی ہیں۔ اس کے علاوہ بگن بازار کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے اور متاثرین کو امدادی رقوم دینےکاسلسلہ بھی جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.