"شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ، استعفیٰ طلب"
"شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا فیصلہ: بنیادی رکنیت ختم"
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ پی ٹی آئی ایم این اے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی نے پارٹی رہنماؤں کو شیرافضل مروت کو نکالنے کی ہدایات دے دیں۔ ، پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی بھی طلب کیا جائے گا۔ ، شیر افضل مروت کے صوابی جلسہ میں کردار پرپارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی ائی سے شکایت کی تھی۔ شیرافضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے شوکاز نوٹس دیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شیر افضل مروت
بانی پی ٹی آئی
قومی اسمبلی
پی ٹی آئی رہنما
نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی ایم این اے شیر افضل مروت
بنیادی رکنیت ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.