پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں،شاہ محمود قریشی"
"پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، شاہ محمود قریشی کا بیان"
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، قانون ہے عدالتیں ہیں انکا سامنا کریں گے۔ بڑی سیاسی جماعتیں انکےموقف کی تائید کررہی ہیں،جلدہی گرینڈ الائنس بننے جارہاہے، ۔. شاہ محمودقریشی نےغیررسمی گفتگومیں کہاوہ حلفاً کہتےہیں کہ نومئی کیسزمیں بےقصور ہیں ان کا کہناتھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں جلد بازی کا مظاہرہ کیاگیا،۔ درخواستوں کاانتظارکرلیا جاتا تو زیادہ نکھار ہوتا۔اس سے قبل لاہورکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانتوں میں آٹھ اپریل تک توسیع کردی۔ ،آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کر لئے ہیں۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مسلم لیگ نون کا آفس جلانے اورکلمہ چوک پرکینٹینر جلانے سمیت دیگرمقدمات کی سماعت ہوئی۔ ،پولیس نے مقدمات میں نامزد ملزم شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کیا،پراسکیوشن نےمقدمات کا ریکارڈ پیش کرنےکیلیے مہلت طلب کرلی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
26 ویں آئینی ترمیم
انسداد دہشتگردی
عدالتیں
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی
،شاہ محمود قریشی.
ڈیل کی ضرورت نہیں
گرینڈ الائنس
نومئی کیسز
نامزد ملزم شاہ محمود قریشی
عدالت میں پیش
مسلم لیگ نون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.