عدلیہ آئینی بحران پیداکررہی ہے:ترجمان وائٹ ہاؤس
"ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ عدلیہ آئینی بحران پیدا کر رہی ہے"
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے کہ عدلیہ آئینی بحران پیداکررہی ہے۔ ، ایگز یکٹو برانچ اپنی قانونی حدود سے تجاوز کررہی ہے۔ کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ ججز صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کوروک کرطاقت کاغلط استعمال کرر ہے ہیں،۔ صدر ٹرمپ کیخلاف انصاف کے نظام کوہتھیار بنایا جارہا ہے۔ ، ججز کے بنیاد پرست احکامات کے خلاف قانونی راستہ اپنائیں گے۔ ترجمان کیرولائن لیوٹ کا کہنا تھا کہ نئے تشکیل شدہ کینیڈی سینٹر بورڈ نے ٹرمپ کوسربراہ منتخب کرلیا ۔ ،کینیڈ ی سینٹر فارمنگ آرٹس کاچیئرمین بننا بڑا اعزاز ہے،کینیڈی سینٹر فارپرفارمنگ آرٹس کودلچسپ جگہ بنائیں گے۔ ، ٹرمپ نے ریک گرینل کوعارضی طور پربورڈ کےمعاملات سنبھالنے کی ہدایت کردی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ترجمان وائٹ ہاؤس
صدر ٹرمپ
عدلیہ آئینی بحران
کیرولائن لیوٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.