"صدرمملکت کی سپریم کورٹ میں نئے ججز کے تقرر کی منظوری"
"صدرمملکت نے سپریم کورٹ میں نئے ججز کے تقرر کی منظوری دے دی"
صدر مملکت کی سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری ز: صدرمملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں 6نئے ججز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کےمطابق صدرمملکت کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک عارضی جج کے تقرر کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ صدرمملکت نے سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی۔ ،وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر ججوں کی تعیناتی کی ایڈوائس صدر کو بھیجی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے سپریم کورٹ میں نئے ججز کی حلف برداری کل کسی وقت متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سپریم کورٹ
وزیراعظم
صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری
نئے ججز کی حلف برداری
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایڈوائس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.