ترک صدر کا دورہ بہت مفیدثابت ہوگا، شہبازشریف
"وزیراعظم شہبازشریف کا ترک صدر کے دورے کے حوالے سے بیان"
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان بہت مفیدثابت ہوگا۔ اسلام آباد میں ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ دورہ پاکستان پردل کی گہرائیوں سے ترک صدرکوخوش آمدید کہتاہوں۔ ، ترک صدر اور ان کے وفد کے دورے کا خیرمقدم کرتاہوں۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان بہت مفید ثابت ہوگا۔ شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کےدرمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ ، ترک صدرکےدورہ سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر جائیں گے۔ ، طیب اردوان نےسیلاب کے مشکل وقت میں پاکستان کی مددکی۔ ترک صدر نےسیلاب کےدوران پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
شہبازشریف
ترک صدر وزیراعظم شہبازشریف
ترک صدر کا دورہ پاکستان
طیب اردوان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.