"پنجاب میں گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد"
"پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونا ممنوع، 10 ہزار روپے جرمانہ"
پنجاب میں گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد محکمہ ماحولیات پنجاب نے گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کردی،۔ گھر میں گاڑی دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ، محکمہ ماحولیات نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیلئے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔. لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی کا حکم دیدیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے عدالتی حکم کے تناظر میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ گھر میں گاڑی دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ، گھروں میں گاڑی دھونے، پائپ کے استعمال پر 10 ہزار جرمانہ ہوگا۔ محکمہ ماحولیات نے پانی کے بچاؤ کیلئے احکامات بھی جاری کردیئے۔ ، تمام غیرقانونی سروس اسٹیشن فوری بند کروانے کا حکم دیدیا۔ ، پانی ری سائیکل کرنے کے سسٹم کے بغیر سروس اسٹیشن پر ایک لاکھ جرمانہ عائد ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
محکمہ ماحولیات پنجاب
پابندی عائد
محکمہ ماحولیات
. گاڑی دھونے پر پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.