قائد اعظم اور علامہ اقبال ہمارے بھی ہیرو ہیں: اردوان
"اردوان کا پاکستان میں خطاب: قائد اعظم اور علامہ اقبال ہمارے ہیرو ہیں"
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا پاکستان آکر دلی مسرت ہوئی۰۔ ، پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال ہمارے بھی ہیرو ہیں۔ رجب طیب اردوان کا کہنا تھا دونوں ممالک نے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ، ہمارے درمیان 24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر اتفاق ہوا ہے۔ ، صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں تجارتی امور پر گفتگو ہوئی۔ ، اپنے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایا کاری کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا دونوں ممالک میں پانچ ارب ڈالر کے تجارتی حجم پر بات چیت ہوئی ہے۔ جبکہ دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قائد اعظم محمد علی جناح
قائد اعظم اور علامہ اقبال
ترک صدر رجب طیب اردوان
پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.