"شہریار آفریدی شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آ گئے"
"شہریار آفریدی نے شیر افضل مروت کی حمایت میں بیان دے دیا"
شہریار آفریدی شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آگئے پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت شہریار آفریدی پارٹی سے نکالے گئے۔ رہنما شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا 26 نومبر کو جو ہوا پوری قوم نے دیکھا۔ ، ہمارے لیڈر نے قانون کی بالادستی کی بات کی، ہم آئین و قانون کے لیے کھڑے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب میں پی ٹی آئی کےکارکنوں پر ظلم کیا جا رہا ہے، جیلوں میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ ، فارم 47 والوں کی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے پر شہریار آفریدی کا کہنا تھا شیر افضل کی پارٹی کیلئے خدمات ہیں۔ ، شیر افضل مروت کیلئے بانی چیئرمین سے بات کریں گے۔ ، کل میرے سامنے بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ہٹانے کی کوئی بات نہیں کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.