"سولر پینلز کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف"
"سولر پینلز کی آڑ میں منی لانڈرنگ: غیر قانونی رقم کی بیرون ملک منتقلی کا معاملہ"
سولر کی امپورٹ میں رقم کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی سولر پینلز کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ،ایف بی آر حکام نے بتایا کہ دو ہزار سترہ سے بائیس کے درمیان ساڑھے انہتر ارب روپے کی اوورانوائسنگ کی گئی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کامحسن عزیزکی زیرصدارت اجلاس ہوا،۔ اجلاس میں سولر پینلزکی آڑ میں ہونے والی اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کےمعاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایف بی آر نےسولرپینلزکی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف کیا ہے۔ ،2017 سے 2022 کے دوران سولر پینلز کی آڑ میں 69.5 ارب کی اوورانوائسنگ کا انکشاف ہوا۔ ،سولر پینلز چین سے منگوائےجبکہ ادائیگیاں امریکا،سنگاپور، متحدہ عرب امارات سمیت دس دیگر ممالک میں کی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ایف بی آر
سولر کی امپورٹ
سولر پینلز ایف بی آر
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.