مجھے کسی کا خط نہیں ملا، ملا تو بھی نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف
"جنرل عاصم منیر کا واضح بیان: 'اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا'"
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،۔ ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا اور وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب کے موقع پر آرمی چیف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اور کہا مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ ، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا خط کی باتیں سب چالیں ہیں۔ ، ملک بہت اچھے انداز سے آگے بڑھ رہا ہے،۔ پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے، ملک کو آگے بڑھنا ہے۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے مبینہ طور پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دو خط لکھے ہیں۔ ، جس میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال اور پارٹی پر پابندیوں سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.