"اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا"
"ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری"
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیڑی اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 23.25 سینٹ کا اضافہ۔ جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی 7 سینٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے باعث سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل) کیلئے نئے نرخ 12 ڈالر 90 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کیلئے نرخ 12 ڈالر 67 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ایل این جی
نوٹیفکیشن جاری
سوئی ناردرن
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.