"ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار واپس، وزارت خزانہ میں نیا آفس قائم"
ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار واپس
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد مکمل کرتے ہوئے ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اہم اختیار واپس لے لیا۔ ، وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت نے ٹیکس پالیسی بنانے اور ٹیکس وصولی کو علیحدہ علیحدہ کردیا، اب ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کے کام کی حد تک محدود رہے گا۔ اور ریونیو بڑھانے کے لیے صرف ٹیکس تجاویز پرعمل درآمد پر توجہ دے گا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی آفس براہ راست وزیر خزانہ وریونیو کو رپورٹ کرے گا۔ ، ٹیکس پالیسی آفس حکومتی اصلاحاتی ایجنڈا بنانے پر کام کرے گا، ٹیکس پالیسی آفس ٹیکس پالیسیوں اور تجاویز کا تجزیہ کرے گا۔ ، ڈیٹا ماڈلنگ، ریونیو اور معاشی پیشگوئی کے ذریعے ٹیکس پالیسیوں اور تجاویز کا تجزیہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ایف بی آر
نوٹیفکیشن
وفاقی حکومت
نوٹیفکیشن جاری
وزارت خزانہ
، وفاقی کابینہ
ر ریونیو بڑھانے
ٹیکس پالیسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.