ڈونلڈ ٹرمپ کا اتحادیوں اور حریفوں پر ’جوابی ٹیرف‘ عائد
"امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جوابی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ: عالمی تجارتی جنگ"
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادیوں اور حریفوں دونوں پر ’جوابی ٹیرف‘ عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے،۔ جس سے بین الاقوامی تجارتی جنگ میں ڈرامائی تیزی آئے گی اور جس کے حوالے سے ماہرین اقتصادیات نے متنبہ کیا ہے کہ اس سے مہنگائی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اوول آفس میں بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جوابی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’تجارتی معاملات میں اکثر امریکی اتحادی ہمارے دشمنوں سے بدتر رہے ہیں۔‘ ٹیکس کی شرح ہر امریکی تجارتی پارٹنر کے مطابق رکھی جائے گی۔ اور اس کے لیے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) سمیت مختلف عوامل پر غور کیا جائے گا۔ ، یعنی ہر ملک پر اتنا ہی جوابی ٹیکس ہوگا جتنا وہ امریکی مصنوعات پر لگاتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
جوابی ٹیرف‘ عائد
امریکی اتحادی
ٹیکس کی شرح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.