"شیر افضل مروت نے قومی اسمبلی میں ’مجھے کیوں نکالا؟‘ کا نعرہ لگادیا"
"شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں جذباتی نعرہ: ’مجھے کیوں نکالا؟‘"
شیر افضل مروت نے’مجھے کیوں نکالا؟’ کا نعرہ لگادیا قومی اسمبلی میں ایوان آج بھی حزب اختلاف کے نعروں سے گونجتا رہا، شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے پر اپنی ہی پارٹی سے سوال پوچھا کہ مجھے کیوں نکالا؟ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا ۔ تو وقفہ سوالات کے دوران مہرین رزاق بھٹو نے پوچھا کہ ایف بی آر ٹیکس کلیکشن کا ہدف کیسے وقت پر پورا کرے گا۔ ، 386 ارب ٹیکس کلیکشن کی شارٹ فال ہے جس پر پارلیمانی سیکریٹری سعد وسیم نے جواب دیا کہ یہ حقیقت ہے کہ ہمیں شارٹ فال کا سامنا ہے۔ لیکن حکومت کا مزید ٹییکسز لاگو کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ پیپلز پارٹی کی رکن سحر کامران نے سوال کیا کہ زراعت شماری صحیح نہیں ہوئی تو حکومت منصوبہ بندی کیسے کرے گی۔ ، جس پر پارلیمانی سیکرٹری وجیہہ قمر نے جواب دیا کہ 15 سال بعد زراعت شماری ہورہی ہے۔ اس مرتبہ سینس کو قابل اعتبار بنانے کے لیے جامع کام کیا جارہا ہے۔ ، زراعت سمیت لائیو سٹاک کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
شیر افضل مروت
قومی اسمبلی
پیپلز پارٹی
اسپیکر ایاز صادق
زراعت سمیت
لائیو سٹاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.