"15 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان"
پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر 15 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ وسط فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹرکمی کا امکان ہے۔ مٹی کا تیل 3 روپے 45 پیسے،لائٹ ڈیزل 5 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔ قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی،۔ انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوادی۔ اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے حتمی ورکنگ 15 فروری کو حکومت کو بھجوائے گا۔ ، وزیر اعظم شہباز شریف پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے۔ وزارت خزانہ آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.