شہباز شریف اور آصفہ بھٹو نے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع کر دیں
شہباز شریف اور آصفہ بھٹو کی گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع کرانے کی کارروائی
شہباز شریف اور آصفہ بھٹو نے تحفے میں ملنے والی اپنی اپنی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرا دی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے تحفے میں ملنے والی اپنی اپنی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے الیکٹرک گاڑی تحفے میں دی تھی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز ہی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرائی تھی۔ کابینہ سیکرٹریٹ نے گاڑی توشہ خانہ میں جمع ہونے کی تصدیق کر دی۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بھی ترک صدر کی جانب سے ملنے والی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرا دی۔ ترک صدر کی جانب سے آصفہ بھٹو کو بھی الیکٹرک گاڑی کا تحفہ دیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
صدر مملکت آصف علی زرداری
ترک صدر
شہباز شریف ا
کابینہ سیکرٹریٹ
الیکٹرک گاڑی
الیکٹرک گاڑی تحفے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.