لاہور میں بادلوں کے ڈیرے،مختلف علاقوں میں بونداباندی
"لاہور میں بارش کا امکان، بادلوں کے ڈیرے اور بونداباندی کا حال"
لاہور میں بادلوں کے ڈیرے،مختلف علاقوں میں بونداباندی ہوئی۔ شہر لاہور میں بادلوں کے ڈیرے ،موسم خوشگوار ہو گیا ،شہر کے مختلف علاقوں ہلکی ہلکی رم جھم ،ہلکی ہلکی رم جھم نے پھر سردی کی یاد تازہ کر دی۔ ،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں وقفے وقفے بارش کا امکان ہے۔ اقبال ٹاون ،مسلم ٹاون ،وحدت روڈ ،گلشن روای میں بوندباندی جاری ہے۔ ،شہر لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو،مال روڈ، انارکلی، سمن آباد، چوک یتیم خانہ، اقبال ٹاؤن، ٹاؤن شپ، جوہر ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ اور چونگی امر سدھو میں بادل برس پڑے۔ مختلف شہروں میں ہلکی بارش نےجاتی سردی کوبریک لگادی، بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ،پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ ،شمال مغربی بلوچستا ن میں ہلکی بارش اورہلکی برفباری متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ہلکی بارش
موسم سرد
بادلوں
بونداباندی
شمال مغربی بلوچستا ن
برفباری متوقع
خشک رہنے کی پیشگوئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.