جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم
"جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی عدالت میں پیشی کی ہدایت"
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 26 فروری تک ملتوی کر دی۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی جس کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا۔ فواد چوہدری، زرتاج گل، شہر یار آفریدی سمیت دیگر ملزمان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے 8 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ واضح رہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں مجموعی طور پر 25 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
راولپنڈی
کمرہ عدالت
جی ایچ کیو حملہ کیس
زرتاج گل
فواد چوہدری
شہر یار آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.