"پنجاب حکومت کی جانب سے ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاری مکمل"
"پنجاب حکومت طلبہ کو کور آئی 7 لیپ ٹاپ فراہم کرے گی، تفصیلات جانیں"
ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل پنجاب حکومت نے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔ ، صوبے کے ایک لاکھ طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ لیپ ٹاپس کے ماڈل اور مارکیٹ قیمت کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ پنجاب میں طلباء کیلئے مفت لیپ ٹاپس اسکیم شروع ہونے کو ہے، ۔ پنجاب حکومت آئندہ ماہ جدید لیپ ٹاپس کی فراہمی شروع کردے گی۔ ، صوبے کے ایک لاکھ 10 ہزار طلباء میں لیپ ٹاپس تقسیم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جو لیپ ٹاپس طلبہ کو دیئے جائیں گے ان کا ماڈل کور آئی 7 ہوگا،۔ صرف سرکاری جامعات، کالجز اور میڈیکل کالجز کے طلباء کو لیپ ٹاپس دیئے جائیں گے۔ ، نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو لیپ ٹاپس نہیں ملیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق ایک لیپ ٹاپ کی مارکیٹ قیمت 3 لاکھ روپے ہے۔ ، پنجاب حکومت نے 2 لاکھ 30 ہزار میں ایک لیپ ٹاپ خریدا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
تیاریاں مکمل لیپ ٹاپ تقسیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.