"عالمی بنک کا ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا – 40 ارب ڈالر کے فریم ورک پر بات چیت"
عالمی بنک کاایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا
عالمی بنک کاپاکستان کیلئے40ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے9ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا20سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہے۔ ،عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم، وزیر خزانہ سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ ،وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن، وزیر منصوبہ بندی اور وزیر توانائی سے بھی ملاقات ہوگی۔ عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان 40 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کے لیے مؤثر عملدرآمد پر بات ہوگی۔ ، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فنڈنگ کے مؤثر انداز عملدرآمد بارے جائزہ ہوگا۔ وفد ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لے گا، حکمت عملی کیلئے صوبوں سے بھی مشاورت کرے گا۔ ، وفد خیبرپختونخوا ، سندھ،پنجاب اور بلوچستان کا دورہ بھی کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
وزیر خزانہ
وزیر توانائی
منصوبہ بندی
عالمی بنک
ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم
ترقیاتی فریم ورک
ترقیاتی اقدامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.