پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ریلیف صارفین تک نہ پہنچ سکا
"پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف کا فائدہ صارفین کو نہ مل سکا، حکومت کے نئے اقدامات"
حکومت نے آئل کمپنیوں کے ٹرانسپورٹ چارجز اور مارجن میں ردوبدل کر دیا ۔ جس کی وجہ سے پیٹرول پر 1 روپے 42 پیسے اور ڈیزل پر 50 پیسے کا ریلیف صارفین کو نہیں مل سکا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پیٹرول پر ٹرانسپورٹ چارجز میں 1 روپے 42 کا اضافہ کر دیا گیا، ۔ فریٹ چارجز بڑھا کر 5 روپے 79 پیسے فی لیٹر کر دیے گئے، ۔ یکم فروری کو پیٹرول پر فریٹ چارجز 4 روپے 37 پیسے مقرر تھے۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ پیٹرول پر لیوی کی مد 60 روپے پہلے سے عائد ٹیکس برقرار رکھا گیا،۔ او ایم سی مارجن کی مد میں پہلے سے عائد 7 روپے 87 چارجز، اور ڈیلر مارجن کی مد میں عائد 8 روپے 64 پیسے چارجز بھی برقرار رکھے گئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیلر مارجن اور ٹرانسپورٹ چارجز بھی بڑھا دئیے گئے،۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ٹرانسپورٹ چارجز کی مد میں 27 پیسے کا اضافہ کیا گیا، ۔ جبکہ ڈیزل پر ٹرانسپورٹ چارجز 2.65 روپے سے بڑھا کر 2.92 روپے مقرر کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
پیٹرولیم مصنوعات
ہائی اسپیڈ ڈیزل
ٹرانسپورٹ
سرکاری دستاویز
دستاویز
آئل کمپنیوں
ٹرانسپورٹ چارجز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.