مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، نوازشریف
"نوازشریف نے تبدیلی کی پالیسیوں کو کرپشن اور بدتمیزی کا سبب قرار دیا"
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں۔ ، بدقسمتی ہے کہ ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، سیاست میں گند ڈال کر اسے تباہ کیا گیا، بدتہزیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی، ۔ ملاقات کرنے والوں میں ساہیوال، خانیوال، ملتان ، لودھراں، وہاڑی اور بہاول نگر ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی شامل تھے۔ نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بدقسمتی ہے کہ ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا۔ ، سیاست میں گند ڈال کر اسے تباہ کیا گیا،بد تہذیبی، بدتمیزی ،بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا۔ ، معیشت اور اقدار تباہ کی گئیں ، جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر گھونپا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پنجاب اسمبلی
نواز شریف
نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن)
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
تبدیلی‘
مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف ا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.