"صدر مملکت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی"
"پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 فروری کو ملتوی، صدر کا نوٹیفکیشن جاری"
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 18 فروری کو طلب کیا گیا تھا۔ ، صدر مملکت آصف زرداری نے مشترکہ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا ہے۔ صدر کی جانب سے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے پارلیمنٹ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
صدر مملکت
پارلیمنٹ
انتظامیہ
نوٹیفکیشن جاری
صدر مملکت آصف زرداری
آئین
غیر معینہ مدت
پارلیمنٹ اجلاس ملتوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.