"بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے: قلات میں 4.6 شدت کا زلزلہ"
"بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے: شہری گھروں سے باہر نکل آئے"
بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر تھا۔ زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلوچستان
زلزلے کے جھٹکے
جانی نقصان
زلزلہ پیما مرکز
گردونواح
زلزلےکی شدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.