"دیوانی عدالتیں ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شور"
"دیوانی عدالتیں ترمیمی بل 2024: اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کر لیا"
دیوانی عدالتیں ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ ایوان زیریں میں دیوانی عدالتیں ترمیمی بل2024 کثرت رائے سےمنظور کر لیا گیا،۔ اپوزیشن نے شور شرابہ اور نعرے بازی کی،تاہم قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے تمام بل منظور کر لئے گئے۔ قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کی صدرارت قومی اسمبلی اسپیکر سردار ایازصادق نے کی، ۔ جس میں وقفۂ سوالات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ہیومن اسمگلنگ کی روک تھام ترمیمی بل2025 بھی کثرت رائے سے منظور کیا گیا ۔ سول سرونٹس ترمیمی بل 2025وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی جو کثرت رائے سے منطور ہو گیا۔ مجموعی طور پر قومی اسمبلی نے 5 بل کی منظوری دی جن میں امیگریشن ترمیمی بل 2025، مہاجرین کی اسمگلنگ کا تدارک ترمیمی بل 2025، ہیومن اسمگلنگ کی روک تھام ترمیمی بل 2025، پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل 2024 اور دیوانی عدالتیں ترمیمی بل شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
قومی اسمبلی
ایوان زیریں
دیوانی عدالتیں
ترمیمی بل2024
اپوزیشن کا شور شرابہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.