"خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جیل سیاسی کارکن کو کندن بناتی ہے"
"خواجہ سعد رفیق کی الیکشن نہ لڑنے کی سوچ اور اس کے پیچھے کے عوامل"
خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جیل بڑی تکلیف دہ چیزہےلیکن اسکے فائدے بھی بہت ہیں۔ جیل سیاسی کارکن کو کندن بنا دیتی ہے، جیل میں ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہناہے۔ خواجہ سعد کا کہناتھا کہ میں نے کوشش کی تھی کہ الیکشن نہ لڑوں۔ ، میری الیکشن نہ لڑنے کی سوچ کے پیچھے بہت سے عوامل تھے،۔ انسان جو اپنے لیے سوچتا ہے رحمان اس سے بڑھ کر اچھا سوچتا ہے، میں نہیں چاہتا ۔ جو ہمارے ساتھ ہوا وہ کسی مخالف کے ساتھ ہو، سیاستدانوں کو سبق سیکھنا چاہیے۔ ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے غلطیوں سے سیکھ لیا ہے۔ ، جھوٹ بول کر لوگوں کو مسلسل گمراہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.