"یوکرین تنازع پر امریکی روسی حکام کی ملاقات سعودی عرب میں کل ہوگی"
"یوکرین جنگ اور غزہ پر ٹرمپ کا منصوبہ: امریکی روسی حکام کی ملاقات"
یوکرین تنازع پر امریکی روسی حکام کی ملاقات کل ہوگی یوکرین تنازع پر امریکا روسی حکام کی سعودی عرب میں کل ریاض میں ملاقات ہوگی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز اور خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف پر مشتمل امریکی ٹیم سے کل ملاقات ہوگی۔ ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے سمیت، غزہ پر ٹرمپ کا منصوبہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے، بات چیت میں یوکرین شریک نہیں۔ یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرینی شمولیت کے بغیر کسی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور نہ ہی ایسا معاہدہ قبول کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
روسی حکام
قومی سلامتی کے مشیر
یوکرین تنازع
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
یوکرینی صدر زیلنسکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.