پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو
"پاکستان چین اور امریکا کے تعلقات میں بلاول بھٹو کا اہم بیان"
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیل میکر ہیں۔ پاکستان امریکی صدر کےساتھ انگیج ہوسکتاہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کے ساتھ امن یا کم از کم تجارت یا انگیجمنٹ کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے ممالک کوجوڑنے کیلئے پل کا کردار ادا کرتا رہا ہے۔ کچھ ممالک امریکا چین مسابقتی صورتحال کافائدہ اٹھارہے ہیں۔ مگر پاکستان، امریکا اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ٹرمپ ڈیل میکر ہیں پاکستان امریکی صدر سے انگیج ہوسکتاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بلاول بھٹو
امریکی صدر
ٹرمپ
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.